کتاب : جہانِ معلوم
شاعر : افتخار عارف
کتاب کا انتساب افتخار عارف نے اپنی بیٹی گیتی،داماد کامران اور ان کے بچوّں اظہر اور زینب کے نام کیا ہے۔اگلےصفحےپرحضرت علی کا یہ قول درج ہے۔"ہر شخص کی قیمت وہ ہنر ہے جو اس شخص میں ہے"کتاب میں ۷۴ غرلیں،نظمیں شامل ہیں۔آخر میں پروفیسر ڈاکٹر سید ابو الخیر کشفی کے دو اظہاریے، کچھ غزل اور افتخار عارف کے بارے میں' اور 'افتخار عارف کی نعت، شامل ہیں۔فلیپ پر نیّر مسود، اختر الایمان،مشفق خواجہ اور...
سچی بات!
موضوعات
پہلی پوسٹ
(1)
جہانِ معلوم،افتخار عارف،شعر و شاعری
(1)
شعر و شاعری
(1)
مختصر پر اثر، پائولو کوئیلو
(1)
میری بیاض سے
(1)
عمرانیات
بلاگر حلقہ احباب
Sunday, 20 May 2012
Sunday, 29 April 2012
میری بیاض سے-01
سن 2005ء میں نے ایک اچھی سی نوٹ بک خریدی اور اسے بہ طور ڈائری استعمال کرنا شروع کیا۔زیادہ تر پسندیدہ شعر و شاعری لکھیخیال آیا ہےکہ کیوں نہ ریٹائرڈ ڈائری کو آن لائن کر دیا جاۓ۔تو اسی خیال کو عمل کا جامہ پہناتے ہوئے پہلی قسط میں حارث خلیق کی خوبصورت نظم حاضر ہے۔
ہاں مگر کیا واقعی بے آسرا ہوتے ہیں وہ؟
قلب میں جن کے ہوں آزادی کے خواب!
شہر کے یہ پا پیادہ لشکری
ان کے خوابوں اور عمل نے کتنی ہی صدیوں بعد
پھر سے دھارا ہے ابابیلوکا روپ
میں نے دیکھی ہے افق پر دور جو لمبی قطار
آ گ میں پکی ہوئ مٹی...
Saturday, 21 April 2012
میری پہلی پوسٹ
بسم اللہ الرحمن الرحیمیہ میری پہلی پوسٹ ہے۔
اردو سے تعارف
کیمپوٹر پر اردو لکھنے کے لئے ان پیج موجود تو تھا لیکن مجھے یہ سافٹ ویئر مشکل لگتا ہے۔ پھر گلوبل سائنس پر پاک اردو انسٹالر کے بارے میں مضمون پڑھا۔ اور فورا ڈاون لوڈ بھی کرلیا۔ یہ ایک بہترین پیکج ہے جس کے ڈاؤن لوڈ کرنےکا آپ کو اردولکھنے میں کوئی مشکل پیش نہیں آئی گی۔
بلاگ سے تعارف
اردو بلاگنگ سے میرا تعارف اردو محفل اور اردو سیارہ سے ہوا۔ اردو سیارہ میں تو میلا لگا ہوا تھا بلاگرز کا۔ کچھ بلاگرز کو پڑھنا شروع کیا ۔ بلاگنگ کی تھوڑی...