Showing posts with label میری بیاض سے. Show all posts
Showing posts with label میری بیاض سے. Show all posts

Sunday, 29 April 2012

میری بیاض سے-01

0 تبصرے
سن 2005ء میں نے ایک اچھی سی نوٹ بک خریدی اور اسے بہ طور ڈائری استعمال کرنا شروع کیا۔زیادہ تر پسندیدہ شعر و شاعری لکھیخیال آیا ہےکہ کیوں نہ ریٹائرڈ ڈائری کو آن لائن کر دیا جاۓ۔تو اسی خیال کو عمل کا جامہ پہناتے ہوئے پہلی قسط میں حارث خلیق کی خوبصورت نظم حاضر ہے۔ ہاں مگر کیا واقعی بے آسرا ہوتے ہیں وہ؟ قلب میں جن کے ہوں آزادی کے خواب! شہر کے یہ پا پیادہ لشکری ان کے خوابوں اور عمل نے کتنی ہی صدیوں بعد پھر سے دھارا ہے ابابیلوکا روپ میں نے دیکھی ہے افق پر دور جو لمبی قطار آ گ میں پکی ہوئ مٹی...