Sunday, 20 May 2012

جہانِ معلوم

0 تبصرے
کتاب : جہانِ معلوم شاعر : افتخار عارف  کتاب کا انتساب افتخار عارف نے اپنی بیٹی گیتی،داماد کامران اور ان کے بچوّں اظہر اور زینب کے نام کیا ہے۔اگلےصفحےپرحضرت علی  کا یہ قول درج ہے۔"ہر شخص کی قیمت  وہ  ہنر  ہے  جو اس  شخص  میں   ہے"کتاب میں ۷۴ غرلیں،نظمیں شامل ہیں۔آخر میں پروفیسر ڈاکٹر سید ابو الخیر کشفی کے دو اظہاریے، کچھ غزل اور افتخار عارف کے بارے میں' اور 'افتخار عارف کی نعت، شامل ہیں۔فلیپ پر نیّر مسود، اختر الایمان،مشفق خواجہ اور...